پاکستان میں ’آؤٹ باؤنڈ پروازوں کے لیے‘ فلائٹ آپریشن آج رات سے بحال
سول ایوی ایشن اتھارٹی آج رات 12 بجے سے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’فلائیٹ آپریشن صرف آؤٹ باؤنڈ پروازوں کیلئے بحال ہو رہا ہے ان باؤنڈ فلائیٹ آپریشن پر ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد جاری رہے گا۔‘ ان کے مطابق ان باؤنڈ پروازوں کا شیڈول ہفتہ وار جاری کیا جاتا رہے گا۔
0 Comments
Leave a Reply. |